• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا خودکشی سے متعلق امریکی آن لائن فورم پر بھاری جرمانہ

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کاخودکشی سے متعلق امریکی آن لائن فورم پر بھاری جرمانہ ، 164 سے زائد اموات میں ملوث ہونے کے الزامات، 9 لاکھ 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا گیا۔ سائٹ تک رسائی روکنے کیلئے مزید اقدامات کی تیاری، متاثرہ خاندانوں کی کارروائی میں تاخیر پر تنقیدکی ہے۔ گارڈین کے مطابق برطانیہ کے آن لائن ریگولیٹر نے ایک امریکی ویب سائٹ پر 9 لاکھ 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا ہے جس پر خودکشی سے متعلق مواد کے ذریعے 160 سے زائد اموات سے تعلق کا الزام ہے۔ حکام کے مطابق یہ فورم متعدد انتباہات کے باوجود برطانیہ میں قابلِ رسائی رہا اور آن لائن سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرتا رہا۔

دنیا بھر سے سے مزید