• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا نیٹو کی سرحد سے مغربی یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ، چھ افراد ہلاک

کیف(نیوز ڈیسک) روس نے یوکرین کے مغربی علاقوں جو نیٹو (NATO) رکن ممالک (پولینڈ، سلوواکیہ، ہنگری) کی سرحدوں کے قریب ہیں، پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ،یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق روس نے 800 سے زائد ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے دن کے وقت بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید