• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین جنگ میں محاذ پر بھوک کا بحران، فوجیوں کی حالت تشویشناک

کراچی (نیوز ڈیسک)یوکرین جنگ میں محاذ پر بھوک کا بحران، فوجیوں کی حالت تشویشناک، بھوک سے نڈھال یوکرینی فوجیوں کی تصاویر وائرل، 17 دن تک خوراک نہ پہنچنے کے انکشافات، ڈرون حملوں سے روایتی سپلائی نظام ناکارہ ، روسی و یوکرینی دونوں افواج کو شدیدرسد مسائل کا سامنا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید