• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ یاتری آج واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے

لاہور(خبرنگار)سکھ مذہب کے تہوار جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سینکڑو ں سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہوں گے ۔