• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ: ڈولفن اہلکاروں کوزخمی کرنیوالا ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سی آئی اے چوہنگ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کو مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم محمد آصف عرف آصوہلاک ہو گیا ۔آصف عرف آصو نے چند روز قبل ڈولفن پولیس کے 2اہلکار شدیدزخمی کردئیے تھے۔
لاہور سے مزید