• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہر ٹائون، تربوز کے ریٹ کا جھگڑا، دکاندار کو زخمی کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاون میں تربوز کے ریٹ کے جھگڑے پر گاہک نے طیش میں آکر دکاندار کو زخمی کر دیا ، نامعلوم گاہک کی دکاندار سے مہنگا تربوز بیچنے پر تلخ کلامی ہو گئی لوگوں نے بیچ بچاو کر وادیا تھوڑی دیر بعد گاہک دوبارہ وہاں اپنے ساتھی کے ہمراہ آیا اور گولی چلا دی جس کے نتیجے میں دکاندا ززخمی ہو گیا ۔