• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک نے کاروباری خواتین کیلئے پرکشش مالی اسکیم کا اعلان کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) کی طرف سے خواتین کوبااختیار بنانے کیلئے پرکشش مالی ا سکیم کا اعلان ، کاروباری خواتین کیلئے آسان شرائط پرفنڈنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اولین اقدامات اٹھاتے ہوئے موجودہ اور نئی خواتین انٹرپرینورز کیلئے خصوصی طورپر تشکیل کردہ مالی ا سکیم متعارف کرائی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید