• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی سفارتکاروں کاسی پی او کادورہ، اصلاحات پربریفنگ

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انٹر نیشنل ڈائریکٹر آف یوکے ہوم آفس عاصم حفیظ کی قیادت 6 رکنی وفد نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا ۔ برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد سے آئے وفد میں فرسٹ سیکرٹری مِس میریڈ بری (Ms. Maired Bree) اور سیکنڈ سیکرٹری مِس میلیسا گرانٹ (Ms. Melissa Grant) کریمنل جسٹس ایڈوائزر بینجمن واٹسن، ڈی آئی جی حسین حبیب امتیاز گل سمیت دیگر افسران شامل تھے، برٹش افسران کو پنجاب پولیس کے جدید آئی ٹی پراجیکٹس اور اصلاحات بارے بریفنگ دی گئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید