• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا گوشوارہ

کوٹ غلام محمد (مختار حسين لطفی/نامہ نگار) وفاقی بجٹ برائے مالی سال24-2023 میں گریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35اور گریڈ17سے 22تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ اس اعلان کی روشنی میں گریڈ 1سے گریڈ 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے کم سے کم اور ذیادہ سے ذیادہ اضافے کا غیر سرکاری گوشوارہ قارئين جنگ کے لئے بہ طور خاص پیش کیا جارہا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید