کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئرلینڈ کے کرکٹر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کرمئی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایوارڈ جیت لیا۔