• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیک ہیسن سرجری کے بعد نیوزی لینڈ پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر پاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی صحت کے حوالے سے تصاویر کے ساتھ اپ ڈیٹ جاری کردی ہےان کی سرجری لاہور کے اسپتال میں ہوئی تھی مائیک ہیسن نے لکھا ہے کہ میرے لئے یہ ہفتہ کافی بڑ ا رہا ہے،میری ریڑھ کی ہڈی سے فیسسٹ سائینوول سسٹ کامیابی سے نکال دی گئی، میرے سرجن ڈاکٹر آصف بشیر اورپاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ۔ ویلنگٹن اپنے میں گھر پہنچ چکا ہوں۔ان کی اگلے ماہ پاکستان واپسی کا امکان ہے۔

اسپورٹس سے مزید