• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال درجہ بندی، پاکستان کی تنزلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فٹبال کی عالمی درجہ بندی میں تنزلی کے بعد رینکنگ میں 202 ویں نمبر پر پہنچ گیا،پاکستان کو میانمار سے شکست کی وجہ سےتنزلی کا سامنا کرنا پڑا،فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس 8سال بعد ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ اسپین دوسرے اور ارجنٹائن تیسرے، پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آگیا،برازیل چھٹے نمبر پر چلا گیا۔

اسپورٹس سے مزید