• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینکرپرسن کی ایس ای سی پی کا شوکاز نوٹس معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریاست مخالف سرگرمیوں پر اینکرپرسن معید پیرزادہ کی گلوبل ویلج پبلی کیشن کو ایس ای سی پی کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے معید پیر زادہ کی درخواست پر ایس ای سی پی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید