• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی مدد سے پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، معظم گھرکی

لاہور(پ ر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر معظم گھرکی نے کہا کہ ڈیری انڈسٹری اور چین میں اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کے متعدد مطالبات پرپاک چائنہ تعاون پاکستان کے گھریلو ڈیری سیکٹر کیلئے عصری ترقی کا راستہ فراہم کرے گا۔
لاہور سے مزید