لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کو لاہور میں اپنا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا ہے ۔خواجہ احمد حسان اعزازی بنیادوں پر وزیر اعظم کے کوارڈی نیٹر کے فرائض سر انجام دیں گے ۔تقرری کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔