• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں مبینہ کرپشن،لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں مینجمنٹ کمیٹی کے پروفیسرز اور ڈویلپرز کو مزید کسی اقدام سے روکتے ہوئےحکم امتناعی جاری کر دیا ۔
لاہور سے مزید