• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا نئے افغان ناظم الامور کو اسنادِ سفارت پیش کرنے کی اجازت دینے سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک)بھارتی حکومت کا عبوری افغان حکومت سے خوشگوار تعلقات کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔مودی سرکار ابھی تک اشرف غنی دور کے سفیر فرید ماموند زئے کو ہی افغان سفارتخانے میں رکھے ہوئے ہے۔سابق افغان حکومت کے سفیر فرید ماموندزئے کے زیرانتظام افغان سفارتخانے پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں۔
اہم خبریں سے مزید