• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس آپریشن، 9 ملزمان ہلاک

شکارپور (نامہ نگار)جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کےآپریشن کے دوران 9ملزمان ہلاک کر دیئے گئے جس کے دوران 2ڈی ایس پیز اور اہلکار زخمی ہو گئے۔وارداتوں میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر مختلف تھانوں کی بھاری نفری نے منچھر شاہ قبرستان کے علاقے میں کارروائی کی۔
اہم خبریں سے مزید