اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں اہم تقرری عمل میں آ گئی ہے جہاں ان لینڈ ریونیو سروس کے بی ایس-19 افسرتوقیر احمد سُجرا نے سیکرٹری ایف بی آر (ہیڈکوارٹر)کا چارج سنبھال لیا ہے۔اسٹیلشمنٹ ڈویژن کے حکم نامے کے تحت وہ 9 دسمبر 2025 سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔