• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”کیس نمبر 9“ کی نئی قسط آج ”جیو“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)سچ اور تعلقات کی جنگ میں جیت کس کی ہوگی؟”کیس نمبر 9“کی نئی قسط آج ”جیو“ پر دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ کی 23ویں قسط جمعرات کو ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائے گی۔ کہانی اس وقت اپنے سنسنی خیز موڑ پر ہے جہاں کرداروں کے درمیان رشتوں اور انصاف کے تقاضوں کا ٹکراؤ واضح ہوتا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید