نئی دہلی (اے ایف پی ) بھارت کے نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی )نے مہاراشٹرس میں جبری مشقت کا شکار بیٹریوں میں جکڑے11افراد کو غیر قانونی طور پر بیگارلینے والوں کے چنگل سے آزاد کرالیا ۔انہیں مقروض غلاموں کا نام دیا گیا ہے جو اپنی ضروریات کے تحت سود پر قرضوں میں جکڑلیے جاتے ہیں ۔ اور انہیں پھر چھٹکارا نہیں ملتا ۔ ان مظلوں پر تشدد بھی کیا جاتا ہے ۔