• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل سیکرٹر ی تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کاپارٹی چھوڑنے کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر )جنرل سیکرٹر ی تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان عدنان خان نے تحریک انصاف کو خیربادکرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے بہت زیادہ دلبرداشتہ ہوںاور مکمل طور پر عملی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ 9مئی کو ہونے والے واقعات کی پرزورمذمت کرتا ہوں،جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
ملتان سے مزید