• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں بچوں کی موجودگی میں سگریٹ نوشی پر پابندی کا منصوبہ

برلن(نیوز ڈیسک) جرمن وزارت صحت نے بچوں اور خواتین کو لے جانے والی نجی گاڑیوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا ۔ یہ پابندی ای سگریٹ، تمباکو کی تمام مصنوعات اور گانجے پر عائد ہو گی۔ کاروں میں سگریٹ نوشی فی الحال جرمنی میں غیر قانونی نہیں ہے۔ وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ مسودہ کابینہ کے سامنے پیش کرنے سے پہلے دوسری وزارتوں کے ساتھ مل کر اسے حتمی شکل دے رہے ہیں۔
یورپ سے سے مزید