کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رکن صوبائی اسمبلی محترمہ رعنا انصار کا نام قائد حزب اختلاف کیلئے تجویز کر دیا، رکن صوبائی اسمبلی علی خورشیدی صوبائی اسمبلی سندھ کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ہونگے، ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار سندھ اسمبلی میں پہلی خاتون قائد حزب اختلاف ہونگی۔