• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیپو سلطان پولیس نے بلوچ کالونی کراچی ایڈمن سوسائٹی میں 6منزلہ عمارت زمین بوس ہونے کا مقدمہ نمبر 511/26 بجرم دفعات 302 ، 119 ، 427 ، 337 ایچ ون اور 109 چونتیس کے تحت درج کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید