• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے؛ اسحاق ڈار

اسلام آباد۔( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کے اتحاد، باہمی تعاون اور مشترکہ ترقی کے لیے پرعزم ہے اور اس مقصد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
اہم خبریں سے مزید