• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کی قومی ایشوز پر آج اہم ملاقات متوقع

لاہور( مقصود اعوان نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے دورہ لاہور کے دوران مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر جائیں گے ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے نئے صوبوں کے قیام، ممکنہ ریفرنڈم اور آئین میں ترمیم سمیت اہم قومی وسیاسی امور پر مشاورت اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔
اہم خبریں سے مزید