• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاٹا گروپ میں قیادت کی جنگ، چیئرمین کی دوبارہ تقرری عدالت میں چیلنج

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹاٹا گروپ میں قیادت کی جنگ، چیئرمین کی دوبارہ تقرری عدالت میں چیلنج ،ٹاٹا ٹرسٹس نے این چندر شیکھرن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے دیا،بمبئی ہائی کورٹ میں جمعے کو مقدمے کی سماعت متوقع\،دو ٹرسٹس نےدو ارب روپے ( 65 کروڑ بھارتی روپے )ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔
اہم خبریں سے مزید