• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں معمول کے مطابق روانہ

کراچی (نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں معمول کے مطابق روانہ، نورس ایئر لائن کی جانب سے آپریشن معطل کیے جانے کے باعث پی آئی اے کو گزشتہ روز دو پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے آج صبح برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن فوری طور پر اپنے بوئنگ 777طیاروں پر منتقل کر کے پروازیں روانہ کر دیں۔
اہم خبریں سے مزید