• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارم طارق ایڈیشنل ڈی جی (آپریشنز) پاکستان پوسٹ تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر) پوسٹل گروپ گریڈ 21کی سینئر افسر ارم طارق ایڈیشنل ڈی جی (آپریشنز) پاکستان پوسٹ تعینات ، ڈائریکٹوریٹ جنرل پاکستان پوسٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ارم طارق کو بطور پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب (لاہور) اپنی مدت تعیناتی مکمل ہونے پر یہ ذمہ داری سونپی گئی ۔ وہ یہ عہدہ موجودہ ایڈیشنل ڈی جی سکواڈرن لیڈر (ر) مقصود احمد کی جگہ سنبھالیں گی۔
اہم خبریں سے مزید