• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا کی کردار کشی کی مہم شرمناک ہے، میجر (ر) محمد عامر

اسلام آباد (طاہر خلیل ) قومی شخصیت میجر (ر) محمد عامر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی کردار کشی کی مہم شرمناک ہے اور ایسا کرنے والے خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔مولانا کبھی ریاست کے مخالف نہیں رہے۔انہیں دہشتگردی اور انتہا پسندی کا سرپرست قرار دینا گمراہ کن ہے۔ انہوں نے جیلیں کاٹی ہیں۔ ان پر حملے ہوئے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید