• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاڈر‘ دوپاسی پل اور نجی موبائل ٹاور دھماکے سے تباہ

ڈیرہ مرادجمالی( نامہ نگار)کچھی کے علاقے پولیس تھانہ صدرڈھاڈر کی حدود میں نامعلوم افراد نے رابطہ سڑک کے دوپاسی پل کو دھماکہ خیزمواد سے اڑادیا دوسری جانب قریبی دیہات میں نصب نجی موبائل فون ٹاوربھی دھماکہ خیزمواد سے اڑادیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید