• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں منہدم عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، تعداد 4 ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ایڈمن کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی میں گذشتہ روز گرنے والی 6منزلہ عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 4ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید