• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنٹاگون نے این ویڈیا سربراہ کی بحالی کیلئے جنگی قانون استعمال کرنے پر غور کیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون نے این ویڈیا سربراہ کی بحالی کیلئے جنگی قانون استعمال کرنے پر غور کیا۔جینسن ہوانگ کو دوبارہ سی ای او بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کی تجویز، امریکی وزیر دفاع ہیگسیتھ بھی مشاورت میں شریک،کولڈ وار دور کا دفاعی پیداوار کا قانون زیر غور آیا۔
اہم خبریں سے مزید