• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے کی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی پروازیں معطل

کراچی (نیوز ڈیسک) ناروے کی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک نے جمعرات کو اپنی پروازیں معطل کر دیں اور اعلان کیا کہ اگر فوری طور پر قلیل مدتی مالی معاونت حاصل نہ ہوئی تو وہ دیوالیہ پن کے لیے درخواست دائر کر سکتی ہے۔ ایران جنگ کے باعث فضائی شعبے میں پیدا ہونے والی وسیع تر افراتفری سے متاثر ہونے والی یہ تازہ ترین فضائی کمپنی ہے۔
اہم خبریں سے مزید