• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کا آج یو م تلاوت قرآن منانےکااعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہاہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کونذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل دکھایا گیا جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دعوت اسلامی کے تحت 14 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم تلاوت قرآن منانے کا اعلان کرتے ہیں۔
ملتان سے مزید