• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر صفائی شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر آپریشن کلین اپ اور ملبہ جات کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنرملتان نے گزشتہ روز شہر کے مخلتف علاقوں کا دورہ کیا اورصفائی آپریشن کی انسپکشن کی ڈویژنل منیجر آپریشن انوار الحق نے صفائی آپریشن اور کارکردگی پر بریفنگ دی،ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ دیہی و شہری علاقوں میں یکساں صفائی آپریشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 
ملتان سے مزید