• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری معاہدے پر مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ایران

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے سفارتی ذرائع سے انحراف نہیں اور جوہری معاہدے پر بات چیت کا دروازہ اب بھی کھلا ہے۔ ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے مستقبل قریب میں کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے انہوں نے امریکی حکومت کو خطے میں سلامتی کو غیر مستحکم کرنے والے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کا مشورہ بھی دیا۔
یورپ سے سے مزید