• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے واقعہ کی شفاف تحقیقا ت کروائی جائیں،اسلامی جمعیت طلباء

لاہور ( خبرنگار) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ شکیل احمد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور واقعہ کی شفاف تحقیقات کرکے پس پردہ اصل کرداروں کو انجام تک پہنچایا جائے۔
لاہور سے مزید