• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کی اعلیٰ سطحی انکوائری کرائی جائے، عوامی تحریک

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ہراسگی سکینڈل پر مطالبہ کیا ہے کہ اس کی اعلیٰ سطحی انکوائری کروائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
لاہور سے مزید