• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈرمنتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے نو منتخب اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ اسمبلی میں عوامی فلاح بہبود کے ضمن میں قانون سازی اور عوامی فلاح وبہبود کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے موثر اقدامات کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید