• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کو لاہور بار میں خطاب سے روکنے پر JUIکا شدید ردعمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام نے پارٹی قائد مولانا فضل الرحمٰن کو لاہور ہائی کورٹ بارمیں خطاب سے روکنے کو حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت قراردیتے ہوئے کہاہےکہ سیاسی اختلافات کا جواب ریاستی طاقت سے دینا مارشلائی طرزِ حکمرانی ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے ۔جے یو آئی ترجمان اسلم غوری نے ایک بیان میں کہا کہ مولانا فضل رحمٰن کو رہائش گاہ تک محدود رکھنا آئین، قانون اور بنیادی شہری آزادیوں کی خلاف ورزی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید