• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شمولیت ’’ظالمانہ ‘‘ فیصلہ تھا، اٹلی

روم(نیوز ڈیسک)اطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو نے کہا ہے کہ اٹلی نے چار سال قبل چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبے میں شمولیت اختیار کرنے کا بغیر تیاری، ظالمانہ فیصلہ کیا تھا کیونکہ اس نے برآمدات بڑھانے کیلئے زیادہ اثر نہیں کیا۔’رائٹرز‘ کے مطابق اٹلی نے گزشتہ حکومت کے تحت بی آر آئی پر دستخط کیے تھے جس کے بعد وہ واحد بڑا مغربی ملک بن گیا جس نے ایسا قدم اٹھایا تھاوزیر دفاع گیڈو کروسیٹو ایک ایسی انتظامیہ کا حصہ ہیں جو اس بات پر غور کر رہی ہے کہ معاہدے سے کیسے نکلا جائے۔

یورپ سے سے مزید