• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانگا منڈی میں بجلی کے لٹکتے تار ٹھیک کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر)مانگا منڈی شہر میں بجلی کی لٹکتی تاریں ٹھیک کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر،درخواست میں احمد عبداللہ ڈوگر ایڈووکیٹ نے موقف اپنایاکہ مون سون بارشوں کے موسم میں بجلی کی لٹکتی تاریں شہریوں کیلئے جان کا خطرہ ہیں،استدعا ہےکہ شہراور گردونواح میں بجلی کی لٹکتی تاروں کوجلد ٹھیک کرنے کا حکم دیاجائے۔
لاہور سے مزید