• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت، سنگل بنچ کے فیصلے پر حکم امتناع میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو خفیہ مقدمات میں گرفتاری روکنے اور حفاظتی ضمانت دینے کے معاملے میں سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی ، عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں 7اگست تک توسیع کردی۔

ملک بھر سے سے مزید