لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت و دستکاری سید عزت اللہ ضرغامی کی سربراہی میں لاہور کا دورہ کیا،ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت و دستکاری سید عزت اللہ ضرغامی قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور مہران موحدفر،ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہوراور جعفر رونا س نے مزار اقبال پر حاضری دی اس موقع پر وفدنے بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کا بھی دورہ کیا ،وفد نےایران پاکستان کا دوطرفہ سیاحت کو فروغ دینے پر اتفاق بھی کیا۔