لاہور(خصوصی نمائندہ)کمشنر سوشل سکیورٹی (پیسی) نادیہ ثاقب کی زیر سرپرستی سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ لاہور نے تاریخی اعزاز حاصل کیا ہے۔ کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان نے سوشل سکیورٹی ہسپتال کے 6 شعبہ جات کو پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کے لئے تسلیم کر لیا ۔