• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا لڑکی بازیاب کرانے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے مسٹر جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے ڈی پی او مظفرگڑھ اور ایس ایچ او تھانہ سیت پور کو حکم دیا ہے کہ تیرہ سالہ مغویہ عمرانہ بی بی کو برآمد کرکے 18 اگست کو عدالت کے روبرو پیش کریں۔
ملتان سے مزید