• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو ضمانت دینے سے انکار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ جسٹس منبیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ نےمبينہ شراب کے نشے میں گھر میں ہنگامہ آرائی کے دوران بھائی کے ہاتھوں سگے بھائی کے قتل کے مقدمے میں ملزم لارنس کو ضمانت دینے سے انکار اور ٹرائل کورٹ جانے کی ہدایت کردی ، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید