لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی صدر جو بائیڈن 7ستمبر کو بھارت کے چار روزہ دورہ پر نئی دہلی پہنچیں گے۔ اپنے دورہ بھارت کے دوران امریکی صدر 9 ستمبر سے شروع ہونے والی جی 20 کانفرنس میں اہم خطاب کریں گے۔
طویل عرصہ کے بعد دنیا کے اہم ممالک کے سربراہان کی بڑی تعداد بھارت میں موجود ہوگی۔